پردیسیوں سےزیادہ کرایہ وصول کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

0
161
پردیسیوں سےزیادہ کرایہ وصول کرنےوالوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری

میٹھی عید پر اپنے گھروں میں جانیوالے مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف رات گئے تک کریک ڈاؤن جاری رہا۔ 10 افراد کیخلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں ، جنمیں زیادہ کرایہ لینےوالےدو ڈرائیور بھی شامل ہیں۔

لاہور میں ، بس کے اڈوں پر زیادہ کرایہ لینےکیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

انتظامیہ نے بروقت کارروائی کی اورزائدرقم مسافروں کو واپس کردی ، 97 گاڑیوں کاچالان کیاگیا اور بس کے اڈوں پرزائدکرایہ لینےپر 5 لاکھ جرمانہ عائدکیاگیا۔

Leave a reply