اسرائیل نے حماس کو غزہ سیز فائر کے لئے اپنی نئی شرط بتادی

ہاٹ لائن نیوز : ورلڈ نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق ، اسرائیلی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر حماس نےغزہ کی غیر ملکی انسانی امدادسے فائدہ اٹھایاتو امدادی سامان کو غزہ جانیکی اجازت نہیں ہوگی۔
دوسری طرف ، اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر حماس نےہتھیارڈالےاور یرغمالیوں کورہاکیاتو سیز فائرپرعمل ہوگا۔
اسرائیلی وزراء کے بیانات اسوقت سامنے آئے ہیں جب جنگ بندی کے مذاکرات میں یہ تجویز کیاگیا ہے کہ حماس 5 یرغمالیوں کورہاکریگا۔









