چار دن میں 12کلووزن کم کرنےکےلیےکیاکریں

0
214
چار دن میں 12کلووزن کم کرنےکےلیےکیاکریں

12 دن میں 4کلووزن کم کرنےکیلیےآپ کو اس کے لئے جن اجزاء کی ضرورت ہے وہ ہیں ،

السی کےبیج100 گرام ،100 گرام سفیدزیرہ ، برگ صنوبرکےپتے100 گرام لےلیں اوران تینوں اجزاء کوصاف کریں ، اور اچھی طرح مکس کریں اور پاؤڈر بنائیں۔

صبح کھانے سے پہلے اس مکسچر کوچائے کا چمچ پانی کیساتھ لیں اور شام کو کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ ایک چائے کا چمچ لیں۔ اسے دن میں صرف دو بار استعمال کریں۔

ایک ہی وقت میں ، ہمیشہ تھوڑا سا بھوک رکھ کر کھائیں ، زیادہ نہ کھائیں۔ روزانہ کم از کم آدھا گھنٹہ چلیں ، اور ایک منٹ میں 62 قدم اٹھانیکے لئے واک میں عمل کو یاد رکھیں۔ کھانے سے 2 گھنٹے پہلے چلیں اور کھانے کے بعد 40 سے 50 قدم چلیں۔ آپ دیکھیں گے کہ آپ 2 سے 3 دن میں تقریبا 1 کلو گرام کم وزن محسوس کرینگے ، اور 12 سے 13 دن میں 4 کلوکم کرسکتے ہیں۔

Leave a reply