امریکہ کاکئی ممالک میں سفارتی مشنزبندکرنےکافیصلہ

امریکہ کاکئی ممالک میں سفارتی مشنزبندکرنےکافیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : امریکی محکمہ خارجہ نے متعدد ممالک میں سفارتی مشنوں کوبند کرنیکا منصوبہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کیمطابق ، محکمہ خارجہ نےمختلف ممالک میں تعینات متعددمقامی ملازمین کوفارغ کرنیکا بھی منصوبہ بنایاہے۔
امریکی میڈیا کیمطابق ، موسم گرما تک متعدد ممالک میں قونصل خانوں کوبند کرنیکامنصوبہ بنایاگیا ہے۔
محکمہ خارجہ کے اس اقدام کیوجہ سے سی آئی اے کے عہدیداروں نے سیکیورٹی کے معاملات میں رکاوٹ کیوجہ سےخدشات اٹھائے ہیں۔









