سول سرونٹ پروموشن رولزمیں تبدیلی کردی گئی

0
185
سول سرونٹ پروموشن رولزمیں تبدیلی کردی گئی

سول سرونٹ پروموشن رولزمیں تبدیلی کردی گئی

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظم آف پاکستان شہبازشریف نے سول سرونٹ پروموشن رولزمیں تبدیلی کردی ہے، گزٹ آف پاکستان میں رولز کی تبدیلی کانوٹفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔

نئے ایس آر او کیمطابق گریڈ 22 میں پروموشن کیلیے کسی بھی آفیسرکا کیس محض2مرتبہ ہی زیرغور آسکتا ہے،تاہم2مرتبہ کیس زیر غور آنےپر پروموشن نہیں مل سکاتو اسکےبعدکیس زیرغور نہیں آئیگا، کسی بھی سروس گروپ کاافسرپھراپنےپہلےگریڈمیں ہی ریٹائرتصورکیاجائیگا۔

Leave a reply