عدالت سے فرارہونےوالےقتل کےدوملزم دوبارہ گرفتار

0
127
عدالت سے فرارہونےوالےقتل کےدوملزم دوبارہ گرفتار

ہاٹ لائن نیوز : سیشن کورٹ لاہور سےفرارہونیوالےقتل کےدوملزمان کو بہاول پور سےدوبارہ گرفتار کیا گیاہے۔

پولیس کیمطابق ، مشتبہ افراد حمزہ اور شیر زمان کو آئی ٹی ٹیم آف آپریشن پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ دونوں ملزم سیشن کورٹ سے ہتھکڑیوں سمیت کچھ دن پہلےفرارہوگئےتھے۔

مشتبہ افراد کو موبائل لوکیشن اور انسانی ذہانت کی مددسےسراغ لگاکرگرفتارکیاگیا۔

Leave a reply