اقوام متحدہ میں امریکی قراردادمنظور ، روس مخالف یورپی ترامیم مسترد

ہاٹ لائن نیوز : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس مخلاف تمام ترامیم کو مستردکردیاہےاور یوکرین پر امریکی قرارداد کی منظوری دیدی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیرکےروزیوکرین ، یوروپی یونین کی مشترکہ قرارداد اور ایک علیحدہ امریکی قرارداد پر ووٹ دیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قراردادمیں کہاگیا ہےکہ تنازعہ کافوری خاتمہ کیاجائےاور یوکرین روس کے مابین درپاامن قائم کیاجاناچاہئے۔









