پاکستانیوں سمیت 119 تارکین وطن کا جہاز پاناما پہنچ گیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانیوں سمیت 119 تارکین وطن کا جہاز امریکہ سےپانامہ پہنچ گیا۔
پاناما کے حکام کیمطابق ، جلاوطن افراد میں مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں ، جن میں پاکستان ، چین بھی شامل ہے۔
حکام نے بتایا کہ پاناما نے امریکہ کو تارکین وطن کے لئے ایک عارضی راستہ فراہم کیا ہے ، اور امریکہ سے ملک بدر کرنیوالے لوگوں کو پاناما سےانکےملکوں کےحوالےکیا جائیگا۔









