ستارہ امتیاز ملنے والوں کو طنزیہ مبارکباد

0
56

ہاٹ لائن نیوز : پاکستانی مشہور و معروف ٹی۔وی اداکار نعمان اعجاز نے ستارہ امتیاز ملنے والے شوبز ستاروں کو طنزیہ مبارکباد دی ہے اور انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ صوفے پر چادر اوڑھے بیٹھے مسکرا رہے ہیں۔

پوسٹ کی کیپشن میں لکھا کہ جن دوستوں کو ستارہ امتیاز ملا ہے ان سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ جن لوگوں نے ان کو ایوارڈز دیے ہیں ان کو بھی ستارہ جرات ملنا چاہئے۔

Leave a reply