
ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں اسےڈپریشن کا سامنا کرنا پڑا تھا اور اسکوزندگی کو ختم کرنیکے خیالات آتےتھے۔
دیپیکا نے کہا کہ وہ خاموشی سے اپنی ذہنی پریشانی سےلڑرہج تھیں ، لیکن سب سے پہلے ، انکی والدہ کو تبدیلیاں محسوس ہوئی۔
دیپیکا پڈوکون نے اس مشکل مرحلے میں اپنی والدہ کے کردار کی تعریف کی ، جو انکی حالت کو سمجھتی ہیں اور ماہر نفسیات سےمشورہ لینےکاکہتی ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب انکی والدہ ممبئی میں ان سے ملنے آئیں تو ، گھر والوں نے اسکے کام اور زندگی کے بارے میں سوالات پوچھے ، جس پردیپیکانےبتایا کہ وہ بے بس اور مایوس محسوس کرتی ہے ۔









