مریم نواز نے3 مرلہ پلاٹس مفت دینےکااعلان کردیا

0
121
مریم نواز نے3 مرلہ پلاٹس مفت دینےکااعلان کردیا

ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مسکین اور بے گھر لوگوں کیلئے تین مرلہ کے پلاٹ مفت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ، پہلے مرحلے میں پنجاب کے 22 اضلاع میں 33 مختلف اسکیموں کے تحت 1892 پلاٹس دئیے جائینگے۔

پہلےمرحلےمیں پلاٹوں کی تقسیم :
سرکاری منصوبے کیمطابق:

مریم نواز نے3 مرلہ پلاٹس مفت دینےکااعلان کردیا

Leave a reply