کار بم دھماکہ : ہلاکتوں کی تعداد 20 سےزائدہوگئی

0
160
کار بم دھماکہ : ہلاکتوں کی تعداد 20 سےزائدہوگئی

ہاٹ لائن نیوز : شام کےشہر منبج میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد20 ہوگئی ہے۔

یہ دھماکہ شمالی شام کے منبج شہر کے قریب ایک اہم شاہراہ پر ہوا۔ ہلاک ہونیوالوں میں 18 خواتین شامل تھیں ، تمام ہلاک اور زخمی ہونےوالےکسان تھے۔

اطلاعات کے مطابق ، زیادہ تر جاں بحق ہونے والی خواتین فارم ورکرز تھیں جو گاڑی میں سوار تھیں۔ دھماکے میں متعدد زخمیوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔

Leave a reply