پیپلز بس سروس:کرایوں میں 60 فی صد تک اضافہ کردیاگیا

0
242
پیپلز بس سروس:کرایوں میں 60 فی صد تک اضافہ کردیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں پیپلزبس سروس کے کرایوں میں 60 فی صداضافہ کر دیا گیاہے۔

پیپلز بس سروس کےنئے کرایوں کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکےمطابق پیپلز بس سروس کے مختلف روٹس پر کرایوں میں 20 سےلیکر60 فی صد تک اضافہ کر دیاگیا ہے۔

نوٹس میں یہ کہا گیا ہےکہ بسوں پر نئے کرائےکےنرخ آویزاں کردئیےگئے ہیں جنکا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔

Leave a reply