جامعہ اشرفیہ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کےکردارپرتشویش کااظہار

0
205
جامعہ اشرفیہ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کےکردارپرتشویش کااظہار

ہاٹ لائن نیوز : جامعہ اشرفیہ نے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر شدید تشویش کا اظہار کرتےہوئے اسلام کے نام پرعوام کو دھوکہ دینیکی کوشش کی ہے۔

القادر ٹرسٹ کےمعاملےپرجامعہ اشرفیہ کے بیان میں کہاگیاہےکہ پی ٹی آئی کا اسلام کے نام پر کھیل کھیلنا اور اسلامی اقدار کو کرپشن پر پردہ ڈالنے کیشلیے استعمال کرنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت فعل ہے۔ دین کو دنیاوی مفادات کیلیے استعمال کرنا نہ صرف اسلامی تعلیمات کی صریح خلافورزی ہے بلکہ سنگین گناہ بھی ہے۔

جامعہ اشرفیہ نےالقادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کےکردارپرتشویش کااظہار

Leave a reply