رابی پیرزادہ کی اپنے فرینڈ کے ساتھ تصاویر وائرل

0
75

کراچی: (ہاٹ لائن نیوز) سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے ” سمندری ڈاکو بیسٹ فرینڈ ” کو اپنے مداحوں کیساتھ ملوا دیا۔

شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنیوالی رابی پیرزادہ نے ایکس پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے۔

شیئر کردہ تصویر میں رابی کے پیچھے ‘سمندری ڈاکو پائریٹس’ کا ڈھانچہ کھڑا ہے۔

سابقہ گلوکارہ نے مداحوں کیساتھ سمندری ڈاکو کا تعارف کرواتے ہوئے کہا ہے کہ ‘میرے ساتھ میری بیسٹ فرینڈ ہے اور میں ہمیشہ اپنی بیسٹ فرینڈ سے کھانے کا پوچھتی ہوں ۔

رابی نےاپنے مداحوں سے پوچھا ہے کہ ‘کیا آپکے پاس بھی اتنی پتلی دوست ہے؟’

Leave a reply