کراچی : یوگنڈا کی خاتون منشیات اسمگل کرتےہوئےگرفتار

0
148
کراچی : یوگنڈا کی خاتون منشیات اسمگل کرتےہوئےگرفتار

ہاٹ لائن نیوز : کراچی ایئرپورٹ پر یوگنڈا کی خاتون کیجانب سے منشیات اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی گئی۔

یوگنڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر دبئی اینٹا بے سے کراچی پہنچی تھی۔ جہاں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اینٹی نارکوٹکس ونگ نے ملزم سے 144 گرام وزنی کوکین سے بھرے 11 کیپسول برآمد کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔

خاتون ملزم نے لاہور میں منشیات حاصل کرنیوالے نائیجیرین ساتھی کی نشاندہی کی جس کے بعد نائیجیرین کو بھی لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں ملزمان کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Leave a reply