کن دو شخصیات نے لالی ووڈ کو تباہ کیا؟ سعود کا بڑا انکشاف

0
225
کن دو شخصیات نے لالی ووڈ کو تباہ کیا؟ سعود کا بڑا انکشاف

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سعود قاسمی نے لالی وڈ انڈسٹری کی تنزلی کا ذمہ دار فلم انڈسٹری کے دو مشہور اداکاروں کو قرار دے دیا۔

سعود قاسمی نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان سے پہلے لوگوں نے بھی صرف اپنے کاروبار کو دیکھا اور فلم انڈسٹری کو نظر انداز کیا۔ سلطان راہی کےمیک اپ نہ کرنے کی وجہ سےمیک اپ کرنے والے بے روزگار ہو گئے۔

سعود کا مزید کہنا تھا کہ جب میں فلم انڈسٹری میں آیا تو پاکستان میں فلمیں بننا شروع ہو گئی تھیں، میری فلمیں ہٹ ہو رہی تھیں، انہوں نے وضاحت کی کہ لالی وڈ کی تباہی کے ذمہ دار صرف شان نہیں بلکہ ہم سب ہیں۔ شان کو چاہیے کہ وہ دوسروں کے نقص نکالنے سے پہلے اپنا نقص دور کرے۔

Leave a reply