کار ڈرائیور نے کار کو بازار میں موجود ہجوم پر چڑھا دی

مشرقی جرمنی کے شہر میگڈے برگ کے کرسمس مارکیٹ میں ایک کار نے لوگوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑا، جس سے درجنوں افراد زخمی اور ایک چھوٹے بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔
شہری حکومت کے مطابق، کم از کم 68 دیگر افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 15 کی حالت نازک ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق، حملے میں سیاہ رنگ کی بی ایم ڈبلیو کرسمس مارکیٹ میں سیدھی ہجوم پر چڑھ گئی ،خطے کی وزیر داخلہ تمارا ٹیشانگ نے بتایا ہے کہ حملہ آور 50 سالہ سعودی ڈاکٹر ہے جو 2006 میں جرمنی آیا تھا۔








