عوامی شکایات پر پیمرانےبڑا ایکشن لےلیا

0
201
عوامی شکایات پر پیمرانےبڑا ایکشن لےلیا

ہاٹ لائن نیوز : عوامی شکایات پر پیمرا کا بڑا ایکشن، شکایات کے اندراج کے بعد پیمرا نے جھوٹی افواہیں پھیلانے اور ہراساں کرنیوالے میڈیا ہاؤسز کیخلاف فیصلہ کن کارروائی شروع کر دی ہے۔

ریاستی اداروں کے خلاف زہر اگلنے اور جعلی خبریں پھیلانے پر پیمرا کا ایکشن شروع ہوگیا شکایات کے اندراج کے بعد پیمرا نے فیصلہ کن کارروائی شروع کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پیمرا نے میڈیا ہاؤسز کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ “سچ بولو، یا دکانیں بند کرنیکے لیے تیار ہو جاؤ!” گمراہ کن میڈیا کے چیمپینزکو کٹہرے میں لایا جائے وقت آگیا ہے کہ میڈیا میں چھپے سازشی عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

Leave a reply