گولڈن ٹیمپل، انڈیا میں سکھ رہنماپرقاتلانہ حملہ

0
163
گولڈن ٹیمپل، انڈیا میں سکھ رہنماپرقاتلانہ حملہ

ہاٹ لائن نیوز : شرومنی اکالی دل کے راہنما سکھبیر بادل بھارت میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

ان پر اسوقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب موجود تھے۔ اس دوران کارکن نے ان پر فائرنگ کر دی۔

سکھبیرا بادل کے پاس کھڑے ‘گارڈ’ کی بروقت مداخلت کیوجہ سے گولی سکھ رہنما کو نہیں لگی، گارڈ نے حملہ آور کا مقابلہ کیا اور اسکو قابو کر لیا۔ اسکے باوجود حملہ آور فائرنگ کرنےمیں کامیاب ہو گیا۔

Leave a reply