گھر میں کافور جلانے کے حیرت انگیز فائدے

0
178
گھر میں کافور جلانے کے حیرت انگیز فائدے

ہاٹ لائن نیوز : کافور کی ہلکی سی بو آپ کو ذہنی تناؤ اور پریشانی سے نجات دلانے میں مددگارہوسکتی ہے۔ اگر آپ تناؤ کے موڈ میں ہیں تو فوراً کچھ کافور جلا دیں۔ اسکی خوشبو آپکے موڈ پر اچھا اثر ڈالے گی اور آپکو اچھی نیند لینے میں بھی مدد دیگی۔

گھروں میں کیڑے مکوڑوں، مکھیوں، مچھروں ،دیگر کیڑوں کی بھرمار ہوتی ہے، اس سے نجات کیلیے خطرناک کیمیکلز سے بنی اشیاءاستعمال کی جاتی ہیں جو صحت کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کافورکاروزانہ استعمال مفیدثابت ہوسکتا ہے۔ اسکوجلانے سے مکڑیاں گھر سے دور رہتی ہیں۔

Leave a reply