رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ

0
143

 

ہاٹ لائن نیوز :پشاور سے کراچی جانے والی 48 رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق علی پور چٹھہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی رحمان بابا ایکسپریس سے ٹکرا گئی۔

ٹرالی کی ٹکر سے انجن کو نقصان پہنچا، وزیرآباد سے امدادی ٹرین جائے حادثہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے ، ریلوے ذرائع کے مطابق لائن کلیئر ہونے میں 2 سے 3 گھنٹے لگیں گے۔

Leave a reply