موٹرسائیکل چھیننےمیں ملوث میاں بیوی کوگرفتارکرلیاگیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور نقدی برآمد کرلی۔
سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے خفیہ اطلاع پر موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان ڈسٹرکٹ ایسٹ اور کیماڑی کے علاقوں سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکلیں چھینتے تھے۔
پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتےہوئے موٹر سائیکل چھیننے میں ملوث میقں بیوی کوو گرفتار کر لیا۔









