چیمپئنز ٹرافی : بھارتی میڈیانےنیاشوشہ چھوڑدیا

0
192
چیمپئنز ٹرافی : بھارتی میڈیانےنیاشوشہ چھوڑدیا

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی میڈیا نے اب نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کو ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کے باعث جنوبی افریقہ منتقل کر دیا جائیگا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ تنازع کی صورت میں چیمپئنز ٹرافی کا فیصلہ بورڈ اجلاس میں کیا جائے گا، چیمپئنز ٹرافی کی پاکستان سے منتقلی کے لیے بورڈ اجلاس میں رائے شماری ضروری ہو گی۔

Leave a reply