ہاٹ لائن نیوز : پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 سینیٹ اجلاس میں پیش کیا گیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایوان میں پیش کیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔