اسٹیٹ بینک کےذخائر 11 ارب ڈالرتک پہنچ گئے

0
151
اسٹیٹ بینک کےذخائر 11 ارب ڈالرتک پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیجانب سے قوم کے لیے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ ڈھائی سال میں پہلی بارملکی زرمبادلہ کے ذخائر گیارہ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نےہفتہ وار جاری کردہ اعداد وشمار میں یہ کہاہےکہ ایک ہفتے کےدوران زرمبادلہ کےذخائر میں 21.5 کروڑڈالرکا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کیمطابق 11 اکتوبر کو اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 11.023 ارب ڈالر کی سطح پر رہے۔ 4 اکتوبر کو زرمبادلہ کے ذخائر 10.808 بلین ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔

Leave a reply