موٹروے ایم 4 پر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

0
145
موٹروے ایم 4 پر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ہاٹ لائن نیوز : پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم 4 پر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، آگ لگنے سے پوری بس جل کر خاکستر ہوگئی ، تاہم خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل اسی مقام پر بس میں آگ لگنے سے 27 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ بس فیصل آباد سے اسلام آباد جا رہی تھی۔

Leave a reply