علی امین گنڈا پور کو قومی جرگے سے بات کرنے کا اختیار مل گیا

0
138
علی امین گنڈا پور کو قومی جرگے سے بات کرنے کا اختیار مل گیا

ہاٹ لائن نیوز : پشاور میں آل پارٹیز جرگہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو قومی جرگے سے بات کرنے کا اختیار دے دیا۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس میں آل پارٹیز جرگہ ہوا، جس میں گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی، وزیر داخلہ محسن نقوی، امل ولی، امیر مقام، صوبائی وزراء کے علاوہ جماعت اسلامی کے صوبائی رہنماؤں نے شرکت کی۔جرگہ میں دیگر جماعتیں بھی شریک ہوئیں۔

آل پارٹیز جرگہ میں پی ٹی ایم کی منسوخی کے بعد صوبے کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

Leave a reply