احسن ریاض فتیانہ کو ایک بار پھر اغوا کر لیا گیا

0
172
احسن ریاض فتیانہ کو ایک بار پھر اغوا کر لیا گیا

ہاٹ لائن نیوز: سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کو ایک بار پھر اغوا کرلیا گیا، پولیس نے احسن فتیانہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیاہے۔

پولیس نے احسن ریاض کے اغوا کا مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی تھانے میں انکی والدہ اشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کر لیاہے۔

ایف آئی آر کیمطابق ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد احسن ریاض فتیانہ کے گھر میں گھس گئے اور انہیں اغوا کر لیا۔

Leave a reply