نادیہ خان مشکل میں پڑ گئیں

0
187
نادیہ خان مشکل میں پڑ گئیں

ہاٹ لائن نیوز : نادیہ خان حال ہی میں ایک شو میں مہمان تھیں۔ شو میں، انہوں نے اپنی تازہ ترین چاکلیٹ کی لت کا ذکر کیا۔ جس پر سوشل میڈیاپرشدیدتنقیدکی جارہی ہے۔

نادیہ خان نے انکشاف کیا کہ وہ دبئی کی وائرل چاکلیٹ کی بہت بڑی مداح ہیں جس کی قیمت 8000 روپے فی بار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس نئے شوق کی محبت میں انہوں نے اپنے کپڑوں کی خریداری کے لیے جو بجٹ رکھا تھا وہ بھی اس پر خرچ ہو رہا ہے۔ جس پرسوشل میڈیا صارفین انہیں شدیدتنقیدکانشانہ بنارہےہیں۔

Leave a reply