عراق: 9 سالہ بچی کی شادی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

0
156
عراق: 9 سالہ بچی کی شادی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

ہاٹ لائن نیوز : عراقی پارلیمنٹ میں ایک متنازعہ مسودہ قانون پیش کیا گیا ہے جس کے تحت لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 9 سال اور لڑکوں کے لیے 15 سال مقرر کی جائے گی۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس بل سےمتعلق شدیدتحفظات کا اظہارکیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ یہ بل بہت سارےبنیادی حقوق کیخلاف ورزی کی راہ ہموار کریگا۔ یہ بل دوسری بارپارلیمنٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ اسے جولائی کے اوائل میں پارلیمنٹ میں بھی پیش کیا گیا تھا، لیکن احتجاج کے باعث اسے واپس لے لیا گیا تھا۔

Leave a reply