ن لیگ کی قومی اسمبلی کی نشتستوں میں اضافہ

0
39

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی میں ن لیگ کی نشستوں میں ایک اور اضافہ ہو گیا ہے، الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر ن لیگ کی رابعہ نسیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ن لیگ قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ خواتین کی مخصوص نشستیں رکھنے والی پارٹی بن گئی ہے، یہ نوٹیفکیشن آئین کے آرٹیکل 224 اور الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت جاری ہوا ہے۔

Leave a reply