پی ٹی آئی کے جلسہ کی جگہ کا تعین ہوگیا

0
165
پی ٹی آئی کے جلسہ کی جگہ کا تعین ہوگیا

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے ڈی سی لاہور کو جلسے کی جگہ کا تعین کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دی
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر عدالتی حکم پر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوئیں
پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کے لیے کونسی تاریخ دے سکتے ہیں؟ جسٹس علی باقر نجفی

پی ٹی آئی والے 27 اگست کو جلسے کی استدعا کر رہے ہیں، جسٹس علی باقر نجفی
پی ٹی آئی والے 27 اگست سے 2 ستمبر تک جلسے کے لیے درخواست دیں، ایک ہفتے میں فیصلہ کر دیں گے، ڈی سی لاہور
پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ انہیں مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت دی جائے، جسٹس علی باقر نجفی
ہم انہیں مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے، ڈپٹی کمشنر لاہور

جلسے کے لیے کوئی متبادل جگہ بتا دیں، جسٹس علی باقر نجفی
میں اس حوالے سے معلومات حاصل کرکے بتا دوں گی، ڈی سی لاہور

Leave a reply