
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لیے یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی نئی کٹ کی زیب تن کیے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کی تصاویر شیئر کیں۔
مانچسٹر یونائیٹڈ نے قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تصویر والی نئی کٹ لانچ کر دی، شاہین شاہ آفریدی پہلے ایشیائی مسلمان کرکٹر ہیں جنہیں مانچسٹر یونائیٹڈ کیجانب سے یہ اعزاز ملا ہے۔









