بنگلہ دیش: پاکستانی طلباء کو ہائی کمیشن کی اہم ہدایات

0
204
بنگلہ دیش: پاکستانی طلباء کو ہائی کمیشن کی اہم ہدایات

ہاٹ لائن نیوز : ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے، پاکستانی شہریوں کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ حالات خراب ہوتے ہی طلباء کو فوری طور پر ہائی کمیشن پہنچنے کا کہا گیا ہے۔

ہائی کمیشن کے مطابق طلباء سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے کمروں تک محدود رہیں اور موجودہ صورتحال سے خود کو الگ تھلگ رکھیں۔

Leave a reply