ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

0
224
ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران فائرنگ

ہاٹ لائن نیوز : ملتان میں اسٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی پرفارمنس کے دوران ہوائی فائرنگ نے سیکیورٹی پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

ملتان کے ریکس تھیٹر میں ندا چوہدری کی پرفارمنس جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ جبکہ پرفارمنس کے دوران ہونے والے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔

شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہےکہ ناقص سکیورٹی کے باعث ریکس تھیٹر کو سیل کیا جائے۔

Leave a reply