
چئیرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی نے غیر قانونی ہاوسنگ ملکان کے خلاف بڑا فیصلہ جاری کر دیا
چئیرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کے جج بخت فخر بہزاد کی جانب سے ججمنٹ جاری کر دی
پنجاب کے سی ای اوز میٹروپولیٹین اور ڈی سیز ذاتی حیثیت میں ریکارڈ کے ہمراہ 15 اگست کو طلب فیصلہ
چئیرمین پنجاب ریونیو نے پورے پنجاب کے ڈی سیز کو غیر قانونی غیر رجسٹراڈ سوسائٹی کا ریکارڈ طلب کر لیا
پورے پنجاب کے سی ای او میٹروپولیٹین اور ڈی سیز ریکارڈ سمیت پیش ہوں
اس حوالے سے ڈی جی پنجاب ہاوسنگ اینڈ ٹاون پلاننگ ایجنسی ریکارڈ فراہم کرنے میں یقینی تعاون کرے
سوسائٹی کی لوکیشن کہاں واقعہ ہے فراہم کی جائے فیصلہ
کس سوسائٹی نے کب این او سی اپلائی کیا کن وجاہات پر این او سی جاری نہ ہوسکا فیصلہ
این او سی نہ رکھنے والے سوسائٹی کے خلاف انفورسمنٹ کی جانب سے کیا ایکشن لیا گیا فیصلہ
تمام سی ای اوز اور ڈی سیز ٹربیونل مقررہ تاریح پر ریکارڈ پرفورمہ کے تحت جمع کروائیں,,,








