مرغی کی سپلائی کو لاہور سے باہر جانے سے روکا جائے عدالت سے استدعا

0
177
مرغی کی سپلائی کو لاہور سے باہر جانے سے روکا جائے عدالت سے استدعا

لاہور ہائیکورٹ

پاکستانی پولٹری ایسوسی ایشن نے پنجاب سے مرغی کی نقل حرکت کی پابندی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
پنجاب سے مرغی دوسرے صوبوں میں نہیں جانے دی جا رہی، موقف
کچن کی 80 فیصد پیدوار پنجاب میں ہوتی ہے، موقف

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مرغی کی قیمت آسمان پر جا چکی ہے، موقف
پنجاب سے چکن کی نقل حرکت نہ ہونے سے مرغی کا کاروبار کرنے والوں کو نقصان ہو رہا ہے، موقف

بین الصوبائی مسائل دیکھنا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، موقف

عدالت پنجاب سے چکن کی نقل حرکت کی پابندی کو کلعدم قرار دے، استدعا

Leave a reply