
احتساب عدالت لاہور
گجرات پولیس فنڈز میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس
نیب کا ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس بند کرنے کی درخواست
عدالت نے تفتیشی افسر سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
عدالت کو بتایا جائے کن گروانڈز پر ریفرنس بند کرنے کی استدعا کی گی ہے جج نیب کورٹ
عدالت نے سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی
احتساب عدالت کے جج قمر الزماں نے ریفرنس پر سماعت کی
ملزمان کی درخواستوں کا بغور جائزہ لیا گیا۔ نیب کی درخواست
ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ سمیت دیگر ملزمان کے خلاف شواہد موجود نہیں۔ نیب کی درخواست
ملزمان کے خلاف ریفرنس کو چلانا مناسب نہیں ہو گا۔ نیب کی درخواست
عدالت ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کر لے۔ نیب کی استدعا
سہیل ظفر چٹھہ ،رائے اعجاز سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس بند کیا جائے استدعا









