پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کاسلسلہ جاری

0
223

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے جب کہ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ جاری، کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 179 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 79 ہزار 958 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Leave a reply