عمران خان کی مشکل برقرار تین مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی
انسداددہشت گردی عدالت
پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری مانگ لی
پولیس نے انسداددہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتار کرنے کی درخواست دائر کی
انسداددہشت گردی عدالت کے جج نے درخواست کو منظور کر لیا
اے ٹی سی کے جج نے کچھ روز قبل بانی پی ٹی آئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانتیں خان کی تھی
پولیس بانی پی ٹی آئی سے 9 مئی کی تفتیشی جیل میں ہی کرے گی
عمران خان کی تین مقدمات جس میں عسکری ٹاور جیلاو گھیراو ,,تھانہ شادمان نظر اتش ,,اور جناح ہاوس کیس میں عبوری ضمانتیں خارج کی گئی تھی
پولیس افیسر کی جانب سے اس میں اب گرفتاری ڈال دی جائیگی اور عمران خان کی رہائی ممکن نہیں ہوسکے گی








