فلور مل مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی

0
185
فلور مل مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہو گئی

ملک بھر میں فلور مل مالکان کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل ہوگئی جس کے باعث مقامی منڈیوں میں آٹے کی سپلائی بند ہونے سے قلت کا خدشہ ہے۔

مل مالکان نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف اپنے مطالبات تسلیم کیے جانے تک ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں فلور ملوں میں کام بندہوگیاہے، کام بندہونےکیوجہ سے مقامی مارکیٹوں میں آٹے کی سپلائی روک دی گئی ہے۔ جس سےقلت کا اندیشہ ہے۔

Leave a reply