ملزمان کو جیل قانونی کے مطابق سہولیات نہ دینے پرصدر پاکستان وزیراعظم کو خط ارسال

0
181
ملزمان کو جیل قانونی کے مطابق سہولیات نہ دینے پرصدر پاکستان وزیراعظم کو خط ارسال

جیل میں ملزمان کو جیل قوانین کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کے لیے صدر پاکستان اور وزیر اعظم کو خط ارسال
خط جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے ارسال کیا

جیل قوانین اور جیل رولز کے مطابق ملزمان کو سہولیات فراہم کی جائیں خط کا متن
جیل میں ملزمان کو بہتر کھانا اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں متن
جیلوں میں قید ملزمان پر ذہنی دباؤ یا تشدد وغیرہ نا کیا جائے متن
وزیراعظم اور صدر پاکستان جیل کے قوانین پر عملدرآمد کروائے متن
جیل قوانین پر عملدرآمد نا کروایا گیا تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا متن

Leave a reply