
لاہور ہائیکورٹ
ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے
ملک میں جاری لوڈ شیڈنگ سے شہریوں کے کاروبار ختم ہورہے ہیں موقف
پہلے بے روزگاری بہت زیادہ ہے موقف









