پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

0
191
پی ٹی آئی رہنما کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ میں ایم این اے ملک عمر فاروق کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سرکاری وکیل کے مپابق درخواست گزار کا نام 26 جون کو لسٹ سے نکال دیا گیا ہے

جسٹس شہرام سرور چوہدری کے عمر فاروق کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ سیاسی بنیادوں پر نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالاگیا عدالت نام ای سی ایل لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دوران سماعت سرکاری وکیل نے کہا کہ عمر فاروق کا نام لسٹ سے نکال دیا گیا ہے درخواست گزار کے وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کردی عدالت نے عمر فاروق کی درخواست واپس لینے کی بنیاد نمٹا دی

Leave a reply