شہریوں پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف کا بوجھ ڈال دیا گیا,وکیل نے عدالت سے رجوع کر لیا

0
211
شہریوں پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف کا بوجھ ڈال دیا گیا,وکیل نے عدالت سے رجوع کر لیا

حکومت کی جانب سے بجلی کے صارفین کو پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف لگانے کا اقدام عدالت میں چیلنج
درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی جانب سے اظہر صدیق نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی

درخواست میں وفاقی حکومت ،چیرمین نیپرا ،لیسکو سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
حکومت نے بجلی کے دو سو یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پروٹیکٹو ٹیرف لگایا موقف
دو سو سے زائد یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو نان پروٹیکٹو ٹیرف لگایا گیا موقف
شہریوں پر پروٹیکٹو اور نان پروٹیکٹو ٹیرف کا بوجھ ڈال دیا گیا موقف
عدالت وزرات انرجی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا حکم دے استدعا

Leave a reply