لاہور میں مزید 100 سے زائد مقامات پر مفت انٹرنیٹ

0
265
لاہور میں مزید 100 سے زائد مقامات پر مفت انٹرنیٹ

ہاٹ لائن نیوز : پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے لاہور میں 100 سے 200 پوائنٹس تک مفت انٹرنیٹ سروس شروع کر دی ہے۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق سروس کے ذریعے ہنگامی حالات میں پولیس اور اہل خانہ سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ خواتین کی حفاظت اور پنجاب پولیس ایپس کو واٹس ایپ کے ساتھ مفت کنکشن کے ذریعے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

Leave a reply