حج کارکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیاجائےگا

0
239
حج کارکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیاجائےگا

ہاٹ لائن نیوز : 20 لاکھ سے زائد عازمین حج آج میدان عرفات میں حج کے اہم ستون ‘وقوفِ عرفات’ ادا کریں گے۔

گزشتہ رات منیٰ میں قیام کے بعد عازمین حج قافلوں کی صورت میں آج میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔ ان کی آمد کا سلسلہ دن بھر جاری رہیگا۔ عرفات کی مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیا جائیگا۔

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر حمد المعقیلی خطبہ حج دینگے، جسے اردو سمیت 50 زبانوں میں نشر کیا جائیگا۔ اس موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین حج ظہروعصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔

Leave a reply