مارکیٹس پیر سے جمعرات رات 12 جبکہ جمعہ سے اتوار تک رات 1 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں، تحریری آڈر

0
218
مارکیٹس پیر سے جمعرات رات 12 جبکہ جمعہ سے اتوار تک رات 1 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں، تحریری آڈر

لاہور ہائیکورٹ

عید الاضحی کے باعث مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے، تحریری آڈر

مارکیٹس پیر سے جمعرات رات 12 جبکہ جمعہ سے اتوار تک رات 1 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں، تحریری آڈر

سموگ کیس کا گزشتہ سماعت کا تحریری آڈر جاری کر دیا گیا

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق، عدالتی احکامات کے باعث واٹر لیول میں دیر سے کمی واقعہ ہو رہی ہے، تحریری آڈر

اب لاہور میں ہر سال واٹر لیول محض 1.3 میٹر جبکہ 2017 میں 6.5 میٹر نیچے جا رہا ہے، تحریری آڈر
باغ جناح میں تجاوزات کے باعث، نہری کی بجائے زمینی پانی استعمال ہو رہا ہے، تحریری آڈر

وکیل پنجاب حکومت انتظامیہ سے مل کر تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنائیں، تحریری آڈر

پنجاب حکومت کی سموگ کے تدارک کے لیے اقدامات قابل تعریف ہیں، تحریری آڈر

Leave a reply