ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

0
211
ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں فائرنگ سے آصف علوانی نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت آصف علوانی کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا تھا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا تھا یا کچھ اور۔

Leave a reply